Add To collaction

لیکھنی گلدستہ منقبت کا -14-Oct-2023

یا امیر حمزہ عاشق مصطفی یا امیر حمزہ یا امیر طیبہ یا امیر حمزہ یا دافع البلا یا امیر حمزہ دور ہوں رنج و بلا یا امیر حمزہ زیر ہو دشمن مرا یا امیر حمزہ آپ ہیں شیر خدا یا امیر حمزہ آپ شیر مصطفی
یا امیر حمزہ ہو کرم ہو عطا
یا امیر حمزہ خواب میں جلوہ دکھا
یا امیر حمزہ یہ شرف ہو عطا یا امیر حمزہ دیکھ لوں روضہ ترا
یا امیر حمزہ

   0
0 Comments